اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے ،سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتمادعمران خان پراعتمادپلس میں بدل گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ منڈی بہاوالدین، میلسی اور دیر کے کامیاب جلسوں کے بعد وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت کل حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عوام کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد ہے ، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد عمران خان پر اعتماد پلس میں بدل گئی ہے۔
حافظ آباد تیار ہو! منڈی بہاوالدین,میلسی اور دیر کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد اب وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت کل بروز اتوار انشاءاللہ حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے-
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 12, 2022
عوام کاوزیراعظم پر بھرپور اعتماد-اپوزیشن تحریک عدم اعتماد عمران خان پر اعتماد پلس میں بدل گئی
سینیٹر فیصل جاوید نےکہا کہ عوام وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کررہے ہیں،اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد عمران خان پر اعتماد پلس میں بدل گئی۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 5 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل




