پاکستان نے بھارتی میزائل پاکستان میں گرنے کا معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 5:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی وزارت دفاع کے بیان پر پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ناظم الامور کو بتایا گیا ایسے سنگین معاملات کو بھارتی حکام کی وضاحتوں سے حل نہیں کیا جا سکتا۔
ترجمان کے مطابق پاکستان سکیورٹی پروٹوکول اور تکنیکی تحفظات سے متعلق سوالات کے تسلی بخش جواب کی توقع رکھتا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی ناظم الامور سے کہا گیا وہ بھارتی حکومت کو پاکستان کے مشترکہ تحقیقات کے مطالبے سے آگاہ کریں، میزائل پاکستانی حدود میں گرنے کی عدالتی تحقیقات کا بھارتی فیصلہ کافی نہیں۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





