اپوزیشن کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتمادلانے کا فیصلہ
اسلام آباد:اپوزیشن نے وزیر اعظم کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


ذرائع کے مطابق تحریک کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھیج دیا گیا ہے جس پر 100 سے زائد ارکان کے دستخط بھی موجود ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک کے مسودے میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پر جانبداری کے الزامات لگاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ دونوں نے اب تک پارٹی عہدوں سے بھی استعفیٰ نہیں دیا، دونوں ایوان کو اپنی پارٹی ہدایات کے مطابق چلاتے رہے اور دونوں نیوٹرل رہنے کی بجائے فریق بنتے رہے۔
مسودے کے مطابق اسد قیصر اور قاسم سوری وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاسوں میں بھی شریک ہوتے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پیر کو اپوزیشن کے سربراہی اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف بھی تحریک پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago





