Advertisement

روس کا یوکرینی ملٹری بیس پر خطرناک حملہ،35 افراد ہلاک

لیو: یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ایک فوجی اڈے پر مہلک فضائی حملہ کیا ہے جس میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کا یوکرینی ملٹری بیس پر خطرناک حملہ،35 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یوکرین کی وزارت دفاع  کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ  یوکرینی  شہر لیووف کے قریب ایک ملٹری بیس پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے، روس کی جانب سے جس پر 30 راکٹ برسائے گئے۔جس میں 35 افراد ہلاک جب کہ مہلک حملے میں 134 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت دفاع کے مطابق  لیووف میں ملٹری بیس پر غیر ملکی فوجی بھی موجود تھے، یہ ملٹری بیس پولینڈ کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

دوسری جانب ماریوپول کے میئرکا کہنا ہے کہ 12 دنوں سے جاری روسی بمباری میں محصور ساحلی شہر میں 1500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

علاوہ ازیں امریکا کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو چھوٹے ہتھیاروں، ٹینک شکن اور طیارہ شکن ہتھیاروں کی فراہمی کو 200 ملین ڈالر تک پہنچائے گا۔جبکہ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی سپلائی کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
Advertisement