لیو: یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ایک فوجی اڈے پر مہلک فضائی حملہ کیا ہے جس میں 35 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ یوکرینی شہر لیووف کے قریب ایک ملٹری بیس پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے، روس کی جانب سے جس پر 30 راکٹ برسائے گئے۔جس میں 35 افراد ہلاک جب کہ مہلک حملے میں 134 شہری زخمی ہوئے ہیں۔
وزارت دفاع کے مطابق لیووف میں ملٹری بیس پر غیر ملکی فوجی بھی موجود تھے، یہ ملٹری بیس پولینڈ کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
دوسری جانب ماریوپول کے میئرکا کہنا ہے کہ 12 دنوں سے جاری روسی بمباری میں محصور ساحلی شہر میں 1500 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
علاوہ ازیں امریکا کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو چھوٹے ہتھیاروں، ٹینک شکن اور طیارہ شکن ہتھیاروں کی فراہمی کو 200 ملین ڈالر تک پہنچائے گا۔جبکہ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی فوج یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی سپلائی کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago




