Advertisement
پاکستان

پی آئی اے کو آسٹریلیا  کیلئے براہ راست پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

کراچی : پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 2:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی آئی اے کو آسٹریلیا  کیلئے براہ راست پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر آگئی ، پی آئی اے کو آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی  گئی ہے، پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پہلی پرواز 22 اپریل کو لاہور سے پی کے9808سڈنی کیلئے اڑان بھرے گی،  پی آئی اے کی پرواز 24 اپریل کو سڈنی سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی ،  پی آئی اے لاہورسے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی، پی آئی اے آسٹریلیا کے لئے بوئنگ777لانگ رینج استعمال ہوں گے،  پی آئی اے دوسرے مر حلے میں کراچی سے سڈنی کے لئے پرواز شروع کر ے گی ۔

ترجمان کے مطابق   آسٹریلیا کے لئے براہ راست پرواز شروع کر نے سے ہم وطنوں کوعید سے قبل سفری سہولت میسر ہو گی۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
Advertisement