خراش ہورہی تھی،میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں،اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔


نیویارک : سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ آن کاکورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں سے گلے میں خراش ہورہی تھی،میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں،اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے ۔
I just tested positive for COVID. I’ve had a scratchy throat for a couple days, but am feeling fine otherwise. Michelle and I are grateful to be vaccinated and boosted, and she has tested negative.
— Barack Obama (@BarackObama) March 13, 2022
It’s a reminder to get vaccinated if you haven’t already, even as cases go down.
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہم شکر کرتے ہیں کووڈ ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوالی تھی۔چاہے کورونا کیسز کم ہوجائیں لیکن پھر بھی آپ ویکسین ضرور لگوائیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago




