عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھے کریں۔کیالوگ اکٹھے کرنا صرف عمران خان کو ہی آتاہے؟


اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فیصلے قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا۔
ن لیگی رہنما سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےعمرا ن خان کےساتھ کوئی رہنا نہیں چاہتا۔پی ٹی آئی اراکین ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ فیصلے قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا۔اب لوگ نیوٹرل ہوگئےہیں تو ان کو تکلیف ہورہی ہے۔علیم خان سے بات ہوگئی ہے ،شمولیت پر بات نہیں کرنا چاہتا۔
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھے کریں۔کیالوگ اکٹھے کرنا صرف عمران خان کو ہی آتاہے؟ہم بھی لوگوں کو اکٹھا کریں گے ،دیکھتے ہیں کون روکتاہے؟عمرا ن خان جلسوں میں غیرمناسب زبان استعمال کررہےہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ شفاف الیکشن ہوجائیں جسکو ووٹ ملیں وہ آئے حکومت بنائیں۔ایک سال میں معیشت اور مسائل ٹھیک نہیں ہو سکتے۔انتقام کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ایم این ایز کو پارلیمنٹ جانے سے روکنے پر عدالت نوٹس لے۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 14 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 14 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 17 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 15 گھنٹے قبل
