یوکرینی فوج کی جانب سے ایک دن میں 4 روسی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 14th 2022, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس کے 4 طیارے مار گرائے ہیں، 24 گھنٹوں میں 3 روسی ہیلی کاپٹرز اور کئی ڈرونز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
یوکرینی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ روسی فوج نے تاحال مزید کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا روسی اڈوں، فوجی گوداموں پر بھی بدترین فضائی حملےکرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
اس سے قبل ایک یوکرینی جنرل نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی سرزمین پر مارے جانے والے روسی فوجیوں کی لاشیں نہ اٹھائے جانے کے بعد یہ آوارہ کتوں کی غذا بننے لگیں ہیں۔
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 3 hours ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 3 hours ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 18 hours ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- a day ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 4 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

