وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق 20مارچ سے 2اپریل تک ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے گی۔ریڈ زون میں اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہزار رینجرز اور ایک ہزار ایف سی کے اہلکار ریڈ زون میں تعینات کیے جائیں گے۔ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کی تعیناتی سے متعلق جلد نفوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





