Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا ذاتی طور پر وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی طور پر وزیراعظم عمران خان کی حمایت کااعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ کا ذاتی طور پر وزیر اعظم کی حمایت کا اعلان

تفصیلات کے مطابق چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے میڈیا سے گفتگو کی ، ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ  خورشید شاہ صاحب نے کہا کہ آپ نے انہیں کچھ ایم این ایز  کی آفر کی ہے،جس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  شاہ صاحب بڑے اچھے دوست ہے انکا احترام کرتاہوں، میری کسی کے ساتھ کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے۔

صادق سنجرانی نے کہا کہ  ہماری پارٹی نے ابھی تک تحریک عدم اعتماد سے  متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا، پارٹی کے سامنے تجویز رکھوں گا کہ ہمیں خان صاحب کا ساتھ دینا چاہئیے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
Advertisement