اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی سرگرمیاں جاری ، ملاقات کیلئے وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی رہائش گاہ جائیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا کی رہائش گاہ جائیں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملاقات کے دوران فہمیدہ مرزا سے تحریک عدم اعتماد پرحمایت کی درخواست کریں گے۔
خیال رہے کہ حکومت نے اتحادیوں سے رابطوں کا ایک اور دورشروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے، حکومتی شخصیات (ق) لیگ، ایم کیوایم اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دوبارہ رابطے کریں گے۔ وزیراعظم کی پرویز الٰہی سے ملاقات کا امکان ہے اور حکومتی شخصیات کی جانب سے دونوں کی ملاقات کروائے جانے کا امکان ہے جس کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





