سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت کے جج محمد علی ورائچ نے محسن بیگ کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے. عدالت نے محسن بیگ کی دہشتگردی کے مقدمے میں پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور کی ہے اور مچلکے جمع کرانے کے بعد محسن بیگ کو جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 4 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




