اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ان کے پارلیمانی لیڈر نواب زادہ خالد مگسی کے ہمراہ ملاقات۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 1:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے ان کے پارلیمانی لیڈر نواب زادہ خالد مگسی کے ہمراہ ملاقات ہوئی ہے۔
وفد میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ارکان قومی اسمبلی روبینہ عرفان، سردار اسرار ترین اور میر احسان ریکی شامل تھے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پرتبادلہ خیال۔
وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزراء مخدوم شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بھی شرکت کی ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




