اسلام آباد:ذرائع کا کہنا ہے کہ باپ کے پارلیمانی لیڈر نے وزیراعظم کو تصادم کی طرف نہ جانے کا مشورہ دے دیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 2:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور باپ کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے،باپ کے پارلیمانی لیڈر نے وزیراعظم کو تصادم کی طرف نہ جانے کا مشورہ دے دیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ ) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمہوری طریقہ ہے، جمہوری طریقے سے نمٹا جائے، ہماری جماعت کا مشاورتی عمل جاری ہے ، جلد فیصلہ کرلیں گے۔
خالد مگسی نے کہا کہ تین سال ہوگئے ہیں ، ہمارے تحفظات نہیں سنے گئے ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




