مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ترجمان کا کہنا ہےکہ آئندہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 3:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ماڈل ٹاؤن لاہور میں ترین گروپ سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں حمزہ شہباز کے ترجمان عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ ترین گروپ سے بڑی اچھی ملاقات رہی ہے، اللہ خیر کرےگا۔
عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔
خیال رہےکہ حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچے اور ترین گروپ کے اراکین سے سیاسی مستقبل پرگفتگو کی۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- an hour ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




