Advertisement

کراچی ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے دوسری اننگز 97 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

دوسری اننگز میں  آسٹریلوی اوپنر  عثمان خواجہ  44 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 15th 2022, 4:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے دوسری اننگز  97 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

کراچی :  کراچی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 97 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی ، قومی ٹیم کو 506 رنز کا ہدف دیا گیا ہے ۔

24 سال بعد دورہ پاکستان پر  آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیل رہی ہے جہاں پہلی اننگز میں 408 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 97 رنز بنا کر دوسری اننگز بھی ڈکلیئر کر دی ، مہمان ٹیم کی جانب سے میزبانوں کو  506 رنز کا ہدف دیا گیا ہے ۔

دوسری اننگز میں  آسٹریلوی اوپنر  عثمان خواجہ  44 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ، ساتھی اوپنر  ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا کر  حسن علی کی گیند پر  فواد عالم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ ٹاپ آرڈر مارنس لیبوشگنے  نے 44رنز بنائے ، وہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے ۔ ان کے آؤٹ ہوتے ہی آسٹریلیا نے اننگز ڈکلیئر کر دی ۔

Advertisement
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

  • ایک دن قبل
لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

  • ایک دن قبل
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا 

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا 

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 15 گھنٹے قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

  • ایک دن قبل
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا

  • 15 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 4 دن قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement