کراچی ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے دوسری اننگز 97 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو 506 رنز کا ہدف
دوسری اننگز میں آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ 44 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے

کراچی : کراچی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 97 رنز بنا کر ڈکلیئر کر دی ، قومی ٹیم کو 506 رنز کا ہدف دیا گیا ہے ۔
24 سال بعد دورہ پاکستان پر آئی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیل رہی ہے جہاں پہلی اننگز میں 408 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 97 رنز بنا کر دوسری اننگز بھی ڈکلیئر کر دی ، مہمان ٹیم کی جانب سے میزبانوں کو 506 رنز کا ہدف دیا گیا ہے ۔
دوسری اننگز میں آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ 44 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ، ساتھی اوپنر ڈیوڈ وارنر 7 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر فواد عالم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ ٹاپ آرڈر مارنس لیبوشگنے نے 44رنز بنائے ، وہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے ۔ ان کے آؤٹ ہوتے ہی آسٹریلیا نے اننگز ڈکلیئر کر دی ۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago





