میکسیکو سٹی : میکسیکو کے ہوٹل میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ 18زخمی ہوئےہیں ۔

خبرایجنسی کے مطابق میکسیکو کی ریاست کوئنٹانا رو میں ساحل کے کنارے واقع ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے۔
حکام کے مطابق دھماکے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کی اگیا جہاں 18 میں سے 8 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں 15افراد کا تعلق ہوٹل کے عملے سے تھا۔
میکسیکو کے اس معروف سیاحتی علاقے میں اکثر گیس دھماکے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں ۔
2018 میں تعطیلات کے دوران اکومل میں چار افراد پر مشتمل ایک امریکی خاندان گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ہلاک ہوگیا تھا۔
2010 میں پلےا ڈیل کارمین کے ایک ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں گیس دھماکے سے 5 کینیڈین سیاح اور دو کارکن ہلاک ہو گئے تھے۔
2010 میں، پلےا ڈیل کارمین کے ایک ہوٹل کے ریستوران میں گیس کے دھماکے سے دو پانچ کینیڈین سیاح اور دو کارکن ہلاک ہو گئے تھے۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 10 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 13 hours ago




