Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکن بلال ساحل کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن بلال ساحل کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا  ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا پی ٹی آئی کارکن بلال ساحل کے انتقال پر اظہار تعزیت

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  بلال ساحل کی گزشتہ شب رحلت کےبارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہوں ۔ وہ تحریک کا ایک جانثار کارکن اور تحریک انصاف پشاور کےٹویٹر کا نگران تھا جس نےاپنی گرتی ہوئی صحت اور جسمانی معذوریوں کےباوجود انتھک انداز میں کام کیا۔

وزیراعظم نے  مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرتے ہوئے  سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 14 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 9 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی