Advertisement
پاکستان

ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات طے

لاہور :  ذرائع کے مطابق ایم کیوایم  پاکستان کے وفد کی اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف سے  آج ملاقات طے ہوگئی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات طے

جی این این کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ  ایم کیو ایم کا وفد آج ایک بجے اپوزیشن لیڈرمیاں شہباز شریف سے ملاقات کرے گا،  خالد مقبول صدیقی، عامر خان، امین الحق سمیت دیگر رہنما وفد میں شامل ہوں گے۔

 ذرائع کے مطابق  ایم کیو ایم وفد اور شہباز شریف کی ملاقات اپوزیشن لیڈر کی رہائشگاہ پر ہوگی  ، میاں شہبازشریف ایم کیوایم سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرتعاون کی درخواست کریں گے ، ‎ایم کیو ایم کے وفد کو میاں محمد شہبازشریف کی جانب سے ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ 

اس سے قبل پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے ساتھ ملاقات میں ایم کیو ایم کے مینڈیٹ اور متعدد مطالبات تسلیم کرتے ہوئے سندھ کے شہری علاقوں میں صوبائی حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 8 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 13 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی