Advertisement
پاکستان

تحریکِ عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ ، ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد :تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں آج طلب کر لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریکِ عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ ، ق لیگ  کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

ذرائع کے مطابق اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آج ساڑھے 3 بجے دن ہو گا، جس میں تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق مشاورت ہو گی۔

اجلاس میں ایم کیو ایم سے ہونے والی ملاقات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا، تحریکِ عدم اعتماد پر حکومت یا اپوزیشن کی حمایت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے اکثریتی اراکین نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق  اس حوالے سے حتمی فیصلے کا اختیار چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کو دیا گیا ہے، اجلاس میں پرویز الہٰی، طارق بشیر چیمہ، مونس الہٰی اور چوہدری سالک ، کامل علی آغا، فرخ خان اور حسین الٰہی بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 9 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 8 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا