Advertisement
پاکستان

نامور امریکی فلمساز روسی افواج کی فائرنگ سے ہلاک

کیف: نامور امریکی فلمساز برینٹ ریناؤڈ یوکرین میں روسی افواج کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 8:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور امریکی فلمساز   روسی افواج کی فائرنگ سے ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ ریناؤڈ یوکرین میں پناہ گزینوں کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ کے لیے مواد اکٹھا کر رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فلمساز کی گاڑی جسے ہی یوکرین کے دارالحکومت کیف کے باہر ارپن میں ایک چیک پوائنٹ پر پہنچی تو روسی افواج کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

اس حوالے سے یوکرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں اس علاقے میں روسی فورسز کی جانب سے شدید گولہ باری کی گئی ہے۔

یوکرینی حکام کی جانب سے رینٹ ریناؤڈ کی موت کی تفصیلات ابھی فوری طور پر واضح نہیں کی گئیں ،تاہم امریکی صحافی جون آریڈونڈو نے کہا کہ وہ دونوں ایک گاڑی میں ارپن چوکی کی طرف جا رہے تھے جب انہیں گولی مار دی گئی۔

آریڈونڈو نے کیف کے ایک اسپتال سے بات کرتے ہوئے اطالوی صحافی اینالیسا کیملی کو بتایا کہ ریناؤڈ کی گردن پر گولی ماری گئی جبکہ انہیں پیٹھ کے نچلے حصے میں گولی ماری گئی۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement