Advertisement
پاکستان

وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا بل مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت نے وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا بل مسترد کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 9:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم ہاوس کو یونیورسٹی بنانے کا بل مسترد

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیراعظم ہاوس میں یونیورسٹی کے قیام کے بل پر بحث ہوئی، کمیٹی نے بل کثرت رائے سے مسترد کر دیا۔چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ ’وزیراعظم ہاوس ریاست کی ملکیت ہے، یہاں تعلیمی ادارے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ اس معاملے پر کمیٹی سے مشاورت کر لیتے ہیں۔سینیٹر رانا مقبول نے کہا کہ ’ریڈ زون میں تعلیمی ادارہ بنانا سیکیورٹی رسک ہوسکتا ہے، تعلیمی ادارہ بنانا ہے تو پھر باقی ادارے بند کر دیں۔

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ ’میں سی ایم ہاوس اور گورنر ہاوسز کو ایک مقروض ملک کے لیے بوجھ سمجھتا ہوں لیکن پہلے ہی یونیورسٹیاں بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے سسک رہی ہیں، وسائل کو پولیٹکل پوائنٹ سکورنگ کے لیے نہیں استعمال کرنا چاہیے۔

بعدازاں بل پر ووٹنگ کی گئی جس میں دو ممبران کے مقابلے میں پانچ نے بل کی مخالفت کی۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • an hour ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 3 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 hours ago
Advertisement