Advertisement
پاکستان

پرویزالٰہی نے وزیراعظم  کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد: چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ عمران خان 100فیصد مشکل میں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 1:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویزالٰہی نے وزیراعظم  کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی  پرویزالٰہی نے وزیراعظم عمران خان   کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ  عمران خان 100فیصد مشکل میں ہیں،مخالفین ایک شخص کیخلاف ایک ہوں تو تلخیاں بھلادیتے ہیں، سارے اتحادیوں کا 100فیصد رجحان اپوزیشن کی طرف ہے۔پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن  ، پاکستان پیپلزپارٹی، مولانا کا اتحاد پکا اور دیرپا ہے۔

تمام اتحادی جماعتوں  نے  مزید مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے، مشاورت میں دیگر اتحادی جماعتوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب