ایم کیو ایم اور حکومتی وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور حکومتی وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اسد عمر نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات کی تھی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ حکومتی ٹیم نے تحریک عدم اعتماد پر اتحادی جماعت سے حمایت مانگی۔
اب حکومتی وفد اور ایم کیو ایم کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکومتی وفد کو واضح جواب نہیں دیا۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ حکومتی ارکان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے فیصلہ چاہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس پر ایم کیو ایم نے جواب دیا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت جاری ہے۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




