صدر پاکستان کی ترکمانستان کے صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: صدر مملکت نے روابط بڑھانے ، سیاحت میں اضافے اور عوامی روابط بڑھانے پر زور دیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی ترکمانستان کے صدر گربنگولی بردی محمدوف سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے،جس میں دونوں رہنماؤ ں نے دوطرفہ امور اور علاقائی امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 مارچ 2022 کو صدارتی انتخابات کے کامیابی انعقاد پر ترکمانستان کے صدر کو مبارکباد دی ۔صدرمملکت نے کہا کہ شاندار فتح ترکمانستان کے عوام کے موجودہ قیادت کے وژن پر اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔
اس کے علاوہ صدر مملکت نے روابط بڑھانے ، سیاحت میں اضافے اور عوامی روابط بڑھانے پر بھی زور دیا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




