اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کے اعلان کردہ لانگ مارچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر، اے این پی کے میاں افتخار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا ثناء اللہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق ایک اعلامیہ طے کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 25مارچ تک لو گ اسلام آباد میں داخل ہوں، او آئی سی کے وزرئے خارجہ ہمارے مہمان ہیں، وزرائے خارجہ 24مارچ تک اسلام آباد میں موجود رہیں گے۔
انہوں نے کہا ہے کہ 23مارچ کو قافلے اسلام آباد میں داخل ہونے سے گریز کریں، لانگ مارچ سے متعلق لائحہ عمل طے کیا گیا ہے، تمام قافلے ایک دوسرے سے رابطے میں رہیں گے۔
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے او آئی سی کانفرنس کے باعث قافلوں کو 23 مارچ کے دن اسلام آباد آنے سے روک دیا ہے۔
امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے ہدایت کی ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا 25 مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہوں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل




