اتر کھنڈ، گوا، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ اسمبلی انتخابات میں شکست کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے پہلے ہی عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

بھارتی ریاست پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو پردیش کانگریس کمیٹی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ہونے والے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی خراب کارکردگی کے بعد کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے گزشتہ روز مختلف صدور کو استعفیٰ دینے کی ہدایت کی تھی۔
سونیا گاندھی نے اتر پردیش، اتر کھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے پردیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے صدور کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھی تاکہ پارٹی کی تنظیمِ نو آسان بنائی جا سکے۔
اتر کھنڈ، گوا، اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ اسمبلی انتخابات میں شکست کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے پہلے ہی عہدے سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔
منی پور کانگریس کمیٹی کے صدر کا استعفیٰ آنا ابھی باقی ہے۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 21 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل




