وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کیلئے

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 16th 2022, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا، وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن مطابق پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک کیلئے ۔
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 2 days ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- a day ago

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 3 days ago
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 5 days ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 2 days ago
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 3 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 5 days ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 5 days ago

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 2 days ago

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 3 days ago
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







