Advertisement
تجارت

کاشغر کیلئے پی آئی اے  کی خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز

کراچی:پی آئی اے نے اسلام آباد سے کاشغر کے لئے خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز کر دیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 7:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاشغر کیلئے پی آئی اے  کی خصوصی کارگو چارٹر پروازوں کا آغاز

تفصیلات کے مطابق قومی ائر لائن پاکستان کی پہلی ائر لائن ہے جو کاشغر کے لئے پروازیں چلا رہی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق  کاشغر کے لئے دس خصوصی چارٹر پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ  31مارچ تک جاری رہنے والی ان پروازوں کے لئے ائر بس طیارے استعمال کئے جارہے ہیں ۔ ان چارٹر پروازوں سے برآمد کنندگان کو اپنی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی ہو گی ، ان چارٹر پروازوں سے پی آئی اے کو اضافی ریونیو حاصل ہو گا۔ 

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 14 hours ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 18 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط