Advertisement

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیر رینکنگ جاری کر دی 

دوبئی : انٹرنیشنل  کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلئیرزکی نئی   رینکنگ جاری کر دی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی نے نئی  ٹیسٹ  پلئیر رینکنگ جاری کر دی 

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین کا رینکنگ میں پہلے نمبر پر  برقرارہیں جبکہ  انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق  نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا چوتھا نمبر ہے  جبکہ سری لنکا کے دیمتھ کارونا رتنے تین درجے ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آ گئے۔ 

پاکستان کے کپتان بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ  ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد نویں نمبر پر چلے گئے ہیں ۔ آئی سی سی رینکنگ میں  اظہر علی کا 12 واں نمبر برقرار ہے۔ 

باؤلنگ میں  آسٹریلیا کے پیٹ کمنز پہلے نمبر پر برقرار ہیں جبکہ بھارت کے روی چندرن ایشون کا دوسرا اور ساؤتھ افریقہ کے کگیسو ربادا  تیسرے نمبر پر ہیں ۔ 

آئی سی سی رینکنگ  میں بھارت کے جسپریت بھمرا چھ درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئےجبکہ  شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر آ گئے۔ 

آئی سی سی رینکنگ میں آل راؤنڈر ز کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نمبر ون آل راونڈر  بن گئے ۔  بھارت کے رویندرا جڈیجا ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ 

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 18 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 19 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 17 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 21 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 13 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 17 hours ago
Advertisement