اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) وزرائے خارجہ کی پاکستان میں ہونے والی کانفرنس کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیاہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 20 2022، 2:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق ترانہ جمیل الدین عالی کے گیت کا ری میک ہے، جس کی تھیم ہے، 'اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت پڑو'۔
فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ترانے کی تیاری میں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور مدد لی ہے۔
The song is a tribute to Pakistan’s strong commitment and affiliation with @OIC_OCI and the Muslim Ummah. pic.twitter.com/FWogEpsoRV
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) March 19, 2022
یاد رہےکہ معروف شاعر اور نغمہ نگار جمیل الدین عالی نے پاکستان میں 1974 میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر یہ ترانہ تخلیق کیا تھا جسے بے پناہ مقبولیت ملی تھی۔

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 19 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 17 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






