Advertisement
پاکستان

آرٹیکل 63 اے کی تشریح: حکومت نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائرکردیا

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کے مسودے میں سپریم کورٹ سے چار سوالوں کی تشریح مانگی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 21st 2022, 11:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرٹیکل 63 اے کی تشریح: حکومت نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس دائرکردیا

حکومت نے سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس دائر کر دیا۔ ریفرنس اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کے مسودے میں سپریم کورٹ سے چار سوالوں کی تشریح مانگی گئی ہے۔

مسودے میں سوال کیے گئے ہیں کہ آرٹیکل 63 اے کی کونسی تشریح قابل قبول، کیا پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے سے نہیں روکا جاسکتا؟؟پارٹی پالیسی کےخلاف ووٹ شمارنہیں ہوگا، کیا ایسا ووٹ ڈالنے والا تاحیات نااہل ہوگا؟؟

کیا منحرف ارکان کا ووٹ شمارہوگا یا نہیں؟؟پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والا رکن صادق اور امین نہیں رہے گا تو کیا ایسا رکن تاحیات نااہل ہوگا؟

فلور کراسنگ یا ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے مزید کیا اقدامات ہو سکتے ہیں؟آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کی مدت کا تعین نہیں کیا گیا

Advertisement
صدر ٹرمپ   نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا

  • 3 گھنٹے قبل
کراچی ڈیفنس میں خاتون کی چھاپے کے دوران فلیٹ سے  چھلانگ لگا کر خودکشی

  • 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ ،نوشکی قومی شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کوسٹر کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق

 امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا  پر فضائی حملے، 24 افراد ہلاک

 امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 24 افراد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت اور پارلیمان کٹھ پتلی ہیں ، صدر ،وزیر اعظم  اور وزیر داخلہ اہل نہیں، مولانا  فضل الرحمان

وفاقی حکومت کاپیٹرول پر لیوی میں 10 روپے فی لیٹر  اضافے کا فیصلہ

اسرائیلی فوج  کا   امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈرون حملہ، 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید

  • 38 منٹ قبل
پہلا ٹی 20، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

پہلا ٹی 20، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

  • 3 گھنٹے قبل
ٹی ٹی پی، بعض سیاسی قوتیں ریاستی اداروں کو کمزور کرنےمیں  مصروف عمل

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرنے والے افسران کو 10، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

  • 32 منٹ قبل
ادارہ شماریات   کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی   کے اعداد و شمار جاری

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement