Advertisement

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی

صدر زیلنسکی  کا کہنا ہے کہ  شدید لڑائی والے فرنٹ لائن علاقے روسی فوجیوں کی لاشوں سے بھرے پڑے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 21st 2022, 11:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی

یوکرین جنگ کے دوران 14 ہزار روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، صدر زیلنسکی

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےدعویٰ یا ہے  کہ موجودہ جنگ میں ہلاک ہونے والے 14 ہزار روسی فوجیوں کی لاشیں یوکرین میں موجود ہیں لیکن انہیں کوئی واپس نہیں لے رہا۔

انہوں نے  ایک ویڈیو پیغام میں روسی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے پیاروں کے نقصان کو محسوس کیوں نہیں کر رہے؟  صدر زیلنسکی  کا کہنا ہے کہ  شدید لڑائی والے فرنٹ لائن علاقے روسی فوجیوں کی لاشوں سے بھرے پڑے ہیں۔

یوکرینی ملٹری نے ایک ہفتہ قبل اپنے ایک ہزار300فوجیوں کی ہلاکت کا بتایا تھا۔ ماسکو نے اپنے 500 فوجیوں کی ہلاکت کا بتایا ہے۔

Advertisement
افغانستان  سے پاکستان میں دہشت گردی پھیل رہی ہے ، گورنر کے پی کے

  • 27 منٹ قبل
بابر اعظم بڑی پریشانی میں گِھر گئے،کونسی اہم چیز چوری ہو گئی؟

  • 3 گھنٹے قبل
پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ  غاز

  • 22 منٹ قبل
محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 4 گھنٹے قبل
فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ

فلسطینی سرزمین فلسطینی عوام کی ہے ، دفتر خارجہ

  • 3 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا ایک اورجنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ

  • 4 گھنٹے قبل
گوگل نےباضابطہ طور پرنیا اے آئی چیٹ بوٹ جیمنائی 2.0  پر صارفین کے لیے متعارف کر وا دیا

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کےلیے9 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

معروف  پاکستانی اداکار عثمان مختار ان دنوں اپنی اداکاری سے زیادہ کس وجہ سے چرچوں میں ہیں؟

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

  • 3 گھنٹے قبل
مل کر پاکستان کو ایک پرکشش سیاحتی مقام بنا   نا ہے ، یوسف رضا گیلانی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت  12 فروری تک ملتوی

  • 19 منٹ قبل
Advertisement