جینیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملوں میں اب تک 925 شہری ہلاک اور 1 ہزار 496 زخمی ہوچکے ہیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 22 2022، 8:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں زیادہ تر شہریوں کی ہلاکتیں دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔
اس کے علاوہ توپ خانے سے شدید گولہ باری، میزائل اور فضائی حملے بھی جانی نقصانات کا سبب بنے ہیں۔
واضح رہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر بھی روسی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوئے ہیں۔ دارالحکومت کیف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 19 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






