لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو درست سمت کی طرف گامزن کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سید رفاقت علی گیلانی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پارٹی متحد ہے، پارٹی میں خلیج ڈالنے والوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو درست سمت کی طرف گامزن کیا ہے، کسی کو ترقی کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں پہلی بارحقیقی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں، رمضان پیکیج کے تحت صوبے کے عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔

امریکی صدرکی ایران کو نیا جوہری معاہدہ کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

حکومت کا یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کااعلان
- 5 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل فوری نہ دھونے پر ملزم نے سروس اسٹیشن ملازم کو گولی ماردی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستانی اداکار دانش تیمور کو 4 شادیوں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی
- ایک گھنٹہ قبل

سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈامہم میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے
- 39 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیل کی سحری کے وقت شدید بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید
- 5 گھنٹے قبل

سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘کب ریلیز ہو گی؟ تاریخ سامنے آ گئی
- 2 گھنٹے قبل

واٹس ایپ کا اسپام میسجز کو روکنے کے لیے اہم اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی گلوکارہ نصیبو لال کے گھر آمد
- ایک گھنٹہ قبل

شریف خاندان اب بین الاقوامی سطح پر بھی ٹیکس چور ثابت ہوا، بیرسٹر سیف
- 5 گھنٹے قبل