Advertisement
پاکستان

اظہر علی کو پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ بیٹرز میں شامل ہونے کیلئے 44 رنز درکار

لاہور:قومی ٹیسٹ بیٹر اظہر علی کو پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ بیٹرز میں شامل ہونے کے لیے 44 رنز درکار ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 23rd 2022, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اظہر علی کو پاکستان کے ٹاپ 5 ٹیسٹ بیٹرز میں شامل ہونے کیلئے 44 رنز درکار

تفصیلات کے مطابق اظہر علی سے قبل پاکستان کے صرف 4 بلے باز ہی ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار سے زائد رنز بناسکے ہیں۔ یونس خان ، جاوید میانداد، انضمام الحق اور محمد یوسف کے علاوہ کوئی بلے باز 7 ہزار رنز نہیں بناسکا ہے۔

پاکستان کی جانب سے یونس خان  نے 213 اننگز میں 10099، جاوید  میانداد نے 189 اننگز میں 8832، انضمام الحق نے 198 اننگز میں 8829 اور محمد یوسف نے 156 اننگز میں 7530 رنز بنائے۔

یاد رہے کہ اظہر علی ،حنیف محمد، انضمام الحق  اور یونس خان کے ہمراہ پاکستان کی جانب سے ٹرپل سنچری بنانے  والے بلے بازوں میں شامل ہیں۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'