حکومت نے عوامی اور عدالتی محاذ پر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 23rd 2022, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس میں تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر تفصیلی مشاورت کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان یوم پاکستان کی پریڈ میں شرکت کے بعد واپس وزیراعظم آفس پہنچے جہاں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا جس میں رہنماوں نے عمران خان کو اتحادیوں کے رویوں سے متعلق آگاہ کیا ، اجلاس بتایا گیا تحریک عدم اعتماد میں اتحادیوں کی حمایت نہ ملنے کا خدشہ ہے جبکہ یہ بات بھی سامنے آئی کہ پارٹی کے منحرف رہنماﺅں میں سے بیشتر افراد افراد کی جانب سے حمایت نہ کیئے جانے کا امکان ہے ۔ حکومت نے عوامی اور عدالتی محاذ پر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



