اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل نے ملاقات کی ہے جس میں سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 24th 2022, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس اور کل کی سماعت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو آئینی و قانونی نکات پر بریفنگ دی۔
اس سے قبل وزیر اعظم عمرا ن خان سے صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ ہم سے جو دور جائے گا وہ پیسے کے لیے جائے گا، میں عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے تمام پتے ظاہر کروں گا۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



