ویب ڈیسک : بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرجسپریت بمراہ مشہور سپورٹس اینکر سنجنا گنیشن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ دونوں کی شادی کی رسم گووا کے ایک گرودوارہ میں ہوئی ۔ گزشتہ کچھ وقت سے جسپریت بمراہ اور اداکارہ و سپورٹس اینکرسنجنا گنیشن کی شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی تھیں ۔

تفصیلات کے مطابق جسپریت بمراہ نے اپنی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔بمراہ کی دلہن انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سنجنا گنیشن کے ایم ٹی وی کے ریئلٹی شو اسپلٹ ولا سے ٹی وی پر اپنا ڈیبیو کیا تھا ۔ سنجنا گنیشن نے سال 2013 میں فیمینا گورجیس کا خطاب بھی جیتا تھا ۔
یادرہے کہ اس سے پہلے جسپریت بمراہ کا نام تیلگو فلم اداکارہ انوپما پرمیشورن کے ساتھ جوڑا گیا تھا ۔ انوپما بھی حال ہی میں گجرات پہنچی تھیں ، جس کی وجہ سے ان خبروں کو ہوا مل رہی تھی لیکن کچھ دنوں بعد انوپما کی ماں نے اس بات کی تصدیق کردی تھی کہ انکی بیٹی فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ میں گجرات گئی ہے ۔ ان کا بمراہ کی شادی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 2 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 4 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل



