آصف زرداری نے لانگ مارچ اور استعفے، نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیے، عار ف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف نہ آئے تو آصف زرداری نے نہ استعفے دینے نہ لانگ مارچ پر ماننا ہے۔

جی این این کے پروگرام "خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف واپس نہ آئے تو سابق صدر آصف علی زرداری نے نہ استعفے دینے ہے اور نہ لانگ مارچ پر ماننا ہے۔پیپلزپارٹی نے ایک اصولی موقف لیا ہے کہ پہلے آپ ملک میں آؤ۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا میڈیا سیل سابق صدر آصف زرداری کے خلاف متحرک ہوجائے گا۔
اگر زرداری نے استعفے نہیں دیے تو پھر ن لیگ کا سوشل میڈیا سیل ان کیخلاف متحرک ہوجائے گا، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/8j7HZhQrZD
— GNN (@gnnhdofficial) March 16, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پی ڈی ایم اتحاد نہیں تھا عمران خان کی حکومت گرانے اور احتساب سے بچنے کیلئے گٹھ جوڑ تھا۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز جو الفاظ کہتی رہی ہیں وہ اگر حمزہ شہباز اور شہباز شریف نے کہہ دیے تو سمجھیں اتحاد ہیں ۔حمزہ شہباز ان کے بیانیے کے ساتھ نہیں چلیں گے۔
پی ڈی ایم اتحاد نہیں یہ ایک گٹھ جوڑ ہے عمران خان اور احتساب سے بچنے کیلئے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @PTIofficial @ImranKhanPTI @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/Vp0EUQZEcq
— GNN (@gnnhdofficial) March 16, 2021

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل




