Advertisement
علاقائی

سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار

کمیٹی نے تینوں افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا اور آئی جی پنجاب کوسفارشات بھجوادیں، افسران کے خلاف کاروائی کا حتمی فیصلہ آئی جی پنجاب کریں گے،ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Jan 30th 2026, 8:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانحہ بھائی گیٹ کی انکوائری رپورٹ مکمل، ایس پی سٹی ، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او قصور وار قرار

لاہور: سانحہ بھائی گیٹ پر آئی جی پنجاب کی جانب بنائی گئی ہائی پاور کمیٹی نے انکوائری رپورٹ مکمل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے خاتون اور بچی کے مین ہول میں گرنے کے بعد شوہر کو حراست میں لے کر تشدد کرنے کے حوالے سے پولیس کے کردار اورغفلت کا تعین کرنے کے لئے ایڈیشنل آئی جی آئی اے بی عمران محمود کی سربراہی میں 3رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی احمد ناصر، عزیز ورک اور ڈی آئی جی عمران کشور کمیٹی کا حصہ ہیں، تینوں اعلیٰ افسران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تمام شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے۔

ذرائع نے بتایا کہ متوفی سعدیہ اور بیٹی ردا کے اہل خانہ کے بیانات قلمبند کئے، ایس پی سٹی، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی غفلت پائی گئی، ایس پی کی موجودگی میں متوفی خاتون کے شوہر پر ایس ایچ او کے ریٹائرنگ روم میں تشدد کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی نے تینوں افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا اور آئی جی پنجاب کوسفارشات بھجوادیں، افسران کے خلاف کاروائی کا حتمی فیصلہ آئی جی پنجاب کریں گے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
Advertisement