اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسزاور اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں مسلسل چوتھے روز کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 361ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران170کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 26ہزار 093 ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد9ہزار 198ہوگئی ، گزشتہ24گھنٹوں میں 70 افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک14لاکھ 86 ہزار534 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے28ہزار967ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔ پاکستان میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.58فیصدرہی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 3 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل





