اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزارت عظمی ٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا دورۂ سعودی عرب اور چین کا امکان ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 7:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم شہبازشریف کے دورۂ سعودی عرب کے لیے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دورۂ سعودی عرب بطور وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا ۔ شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
علاوہ ازیں نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے دورۂ چین کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں متوقع دوروں پر کام جاری ہے۔
واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف گزشتہ روز قومی اسمبلی سے 174ووٹ لے کر پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔

عوام ایکسپریس ٹرین بڑے حادثے کا شکار، لودھراں کے قریب ٹرین کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
- 2 hours ago
بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے
- an hour ago

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے مختلف اضلاع میں سیلاب
- 36 minutes ago
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور ٹرینی معجزانہ طور پر محفوظ
- 13 hours ago

ڈی آئی خان، نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی
- 2 hours ago

حکومت کوئی بھی ہو، ملک کی ترقی اہم ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
- 13 hours ago

واشنگٹن میں بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا
- 2 hours ago

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت، وزارت داخلہ کا سخت پیغام
- 13 hours ago

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا
- 11 minutes ago
سال کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو، نایاب "بلڈ مون" دنیا بھر میں دیکھا جائے گا
- 14 hours ago

اٹلانٹک میں خطرناک پیش رفت: طوفان "ایرن" کیٹیگری 5 میں تبدیل ہونے کے قریب
- 13 hours ago

آج سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کا امکان
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات