اسلام آباد:مسلم لیگ ن ترجمان مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں شہریوں کے لیے میٹرو بس سروس مفت چلانے کی ہدایت کی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج صبح سویرے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا جائزہ لینے پہنچے اور منصوبے کو 16 اپریل کو عوام کے لیے چلانے کا حکم دیتے ہوئے منصوبے میں ہونے والی تاخیر کی انکوائری کا حکم بھی دیا۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی جانب سے وزیراعظم کے میٹرو بس اسٹیشن کے دورے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھیں۔
پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک کے دورا ن مسافروں کے لئے میٹروبس سروس مفت چلانے کی ہدایت کی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم نے بھارہ کہو اورروات روٹس پرمیٹروبس سروس کی جائزہ رپورٹ تیار کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد اورملحقہ علاقوں کے شہریوں کے لئے سفر کی معیاری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی9مئی کیس میں گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

نوازشریف کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
- 22 منٹ قبل

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
- 3 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملے کا خطرہ برقرار ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائےگا،ایرانی آرمی چیف
- 29 منٹ قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

قصور: چچا بھتیجی بی آر بی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،سرچ آپریشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
- ایک گھنٹہ قبل