اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.50 فیصدرہی ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 15 2022، 2:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا ، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 363ہوگئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے24 ہزار239 ٹیسٹ کیےگئے ہیں جس میں سے 123کیسز مثبت رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ 26ہزار952 ہوگئی ہے ۔
ملک میں کوروناکے236مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- an hour ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- an hour ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





