لاہور:لیگی رہنماؤں کے گارڈز کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے میجر حارث کی عیادت کے لیے آرمی چیف نےسی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 4:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشنز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال لاہور کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ایم ایچ میں میجر حارث کی عیادت کی اور واقعے سے متعلق کہا کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔
آرمی چیف نے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جا سکتی، زیرحراست ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایاجائےگا۔
واضح رہے کہ میجر حارث کو بدھ کے روز لیگی رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان کےگارڈز نےتشدد کا نشانہ بنایا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 19 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 14 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 14 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



