لندن:اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد لندن پارک میں خواتین اور بچوں کے ساتھ حکومت مخالف احتجاج کا حصہ بنی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے۔
احتجاجی مظاہرے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کسی کے غلام نہیں، پوری قوم اور اوورسیز پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے لندن کے ہائیڈ پارک میں بھی مظاہرہ کیا۔
دوسری طرف مسلم لیگ نواز کے حامی بھی جھنڈے لہراتے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج میں شریک ہوئے۔
احتجاجی مظاہرے کے شرکاء عمران خان کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے جبکہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر پولیس کے دستے بھی تعینات تھے۔
لیگی رہنما عابد شیر علی نے 14 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ اتوار کے روز جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔
جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی کال پر عابد شیر علی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے اعزاز میں امریکا کے اراکین کانگریس کا عشائیہ
- 3 hours ago
ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی آزادی اظہار رائے پر تحقیقاتی رپورٹ جاری
- 2 hours ago
15 ماہ اسرائیل سے جنگ کے بعد حماس نے پھر سے غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا
- 4 hours ago
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا
- 3 hours ago
حکومت پنجاب کا رمضان پیکج کیلئے آن لائن پورٹل اور ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان
- 2 hours ago
نام نہاد بلوچ تنظیمیں اپنے ہی کارکنوں اور کمانڈروں کو قتل کردیتی ہیں،سابق بی ایل اے کمانڈر
- 8 minutes ago
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری، راستے بند
- 3 hours ago
پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس1 لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی حد پر دوبارہ بحال
- 2 hours ago
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
- an hour ago
شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 14 hours ago
امریکی عدالت نےصدر کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا
- 4 hours ago
پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادی صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں،بیرسٹر سیف
- an hour ago