وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کی نماز گورنر ہاوس کی مسجد میں ادا کی۔ صوبائی کابینہ اراکین وزراء نے بھی وزیر اعلی کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔


پاکستان میں عید پھر متنازع ہو گئی۔ ایک سال کے وقفے کے بعد ملک میں پھر سے دو عیدیں منائی جا رہی ہیں۔
خیبرپختون خوا میں عید الفطر کی نماز ادا کر دی گئی۔ پا کستان کے دیگر صوبوں میں آج روزہ ہے۔ سرکاری طور پر اعلان کے بعد خیبر پختونخوا کی بیشترمساجد میں عید کے اجتماعات ہوئے۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کی نماز گورنر ہاوس کی مسجد میں ادا کی۔ صوبائی کابینہ اراکین وزراء نے بھی وزیر اعلی کے ہمراہ نماز عید ادا کی۔
عید کی نماز کے بعد ملک کی سلامتی ،خوشحالی اور قومی یکجہتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔وزیر اعلی نمازیوں میں گھل مل گئے، عید کی مبارکباد وصول کی۔
مرکزی عیدگاہ سمیت دیگر مدارس و مساجد میں نماز عید ادا کردی گئی،نماز عید کا بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ رستم میں ہوا۔
نماز عید ی ادائیگی کے بعد صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا تھا کہ چاند کی رویت کی 125 سے زائد سے شہادتیں موصول ہوئیں۔عید سیاست کی نظر کر دی گئی ،
انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی شہادتوں کو قبول نہیں کیا گیا ہے۔صوبائی حکومت اتفاق و اتحاد پر یقین رکھتی ہے۔
واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں چاند نظر نہ آنے اور 3 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا تھا۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 19 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 39 minutes ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago




